اگر آپ فی الحال البانیہ، بوسنیا اور ہرزیگوینا، مونٹی نیگرو، نارتھ مقدونیہ یا سربیا میں ہیں اور آپ کو مدد کیلئے رابطہ کرنے، مشورے، طبی مدد حاصل کرنے کی ضرورت ہے یا آپ کو معلوم نہیں ہے کہ کہاں جانا ہے اور کیا کرنا ہے تو نیچے لسٹ سے ملک کا انتخاب کریں اور آپ کو بین الاقوامی اور قومی آرگنائزیشن اور مہاجرین کی مدد کرنے والی این جی او کی رابطہ کی تفصیلات ملیں گی۔